PM Modi to visit Mizoram tomorrow: پی ایم مودی 13 ستمبر کو میزورم کا کریں گے دورہ، 9000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا دیں گے سوغات
وزیر اعظم مودی میزورم میں کھیلوں کی ترقی کے لیے کھیلو انڈیا ملٹی پرپز انڈور ہال کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ توئیکال کا ہال جدید کھیلوں کی سہولیات فراہم کرے گا جس میں ایک کثیر مقصدی انڈور فیلڈ بھی شامل ہے جس میں میزورم کے نوجوانوں کو قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کے لیے فائدہ پہنچانا اور ان کی پرورش کرنا ہے۔
Aizawl is connected to the national railway network: میزورم کا دارالحکومت آیزول قومی ریلوے نیٹ ورک سے منسلک، ریلوے کی ترقی کا ایک اور سنگ میل
یہ ریل لنک ریاست کے بیرا بی–سائرانگ ریلوے لائن کے ذریعے قائم کیا گیا ہے، جس کا ٹرائل رن 1 مئی کو کامیابی سے مکمل ہوا۔
Solo cyclist Aasha Malviya reaches Mizoram: پین انڈیا سائیکل ٹور کرنے والی خاتون سولو سائیکلسٹ آشا مالویہ کی میزورم کے گورنرسے ملاقات
ان کے پین انڈیا سائیکل ٹور کا بنیادی مقصد خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے، خواتین کو بااختیار بنانے اور سب سے بڑھ کر ملک میں معاشروں کے مختلف طبقات میں امن اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے شہریوں میں بیداری لانا ہے۔





