Bharat Express

Aishwarya Sharma

ایشوریہ شرما نے پریگننسی رومرس سے متعلق خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ وہ کلرس کے ہولی پروگرام پرکیوں بے ہوش ہوئی تھیں۔

نامنیشن کا عمل ختم ہونے کے بعد، بگ باس نے اعلان کیا کہ انکیتا لوکھنڈے، ایشوریہ شرما اور انوراگ ڈوول کو اس ہفتے بے دخلی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ نیل بھٹ پہلے ہی پورے سیزن کے لیے نامزد ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شو کے قریبی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ڈینو فاتح بن گئے ہیں اور انہوں نے دیگر دو مدمقابل ایشوریہ شرما اوراریجیت تنیجا کو شکست دے کر 'خطروں کے کھلاڑی 13' کی ٹرافی اور انعامی رقم اپنے نام کرلی ہے۔

Bigg Boss 17: بگ باس-17 سے متعلق خبریں آرہی ہیں۔ شو میں کون کون سے کنٹسٹنٹ حصہ لیں گے، اس سے متعلق بھی مسلسل اپڈیٹ آرہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس بار سنگل بمقابلہ کپل تھیم ہوگی۔