Bharat Express

Aishwarya Rai

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک بین الاقوامی تقریب میں اداکارہ ایشوریا رائے کا سر نیم 'بچن' کو اسکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پرایشوریہ رائے بچن اورابھیشیک بچن کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ انٹرنیٹ پروائرل ہورہا یہ ویڈیوآئیفا ایوارڈ سے سامنے آیا ہے۔

اب اننت اور رادھیکا کی شادی کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بچن فیملی اور ایشوریا رائے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین اب کہہ رہے ہیں کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا کی طلاق ہو رہی ہے۔

ایشوریا رائے نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک چھوٹی سی پارٹی کا اہتمام کیا تھا ۔جس میں ان کے رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔ ایشوریا رائے نے برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جس میں ایک میز پر 3 کیک، پھول اور ان کی والد  کی تصویر رکھی ہوئی ہے

سلمان خان کا رشتہ بالی ووڈ کی کئی اداکارہ کے ساتھ رہا ہے۔ خاص طور پر ایشوریہ رائے کے ساتھ ان کے رشتے سے متعلق بحث سب سے زیادہ رہی۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان خان ایشوریہ رائے سے سچا پیار کرتے تھے۔

والد امیتابھ بچن سے لے کر بہن شویتا اور بھتیجی نویا نویلی نندا نے ان کی سالگرہ پر ان کے لیے نیک خواہشات پوسٹ کی ہیں۔

ویڈیو میں آرادھیا، ایشوریہ، امیتابھ اور ابھیشیک ٹیم کو جوش بڑھاتےہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ہر کوئی بہت خوش اور پرجوش نظر آ رہا ہے۔ وہ میچ سے بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن مسلسل خبروں میں ہیں۔ ان کے تعلقات کے بارے میں آئے روز کئی انکشافات ہوتے رہتے ہیں۔ دوسری جانب شائقین بھی پریشان ہیں۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی باتیں مسلسل منظر عام پر آ رہی ہیں۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے حوالے سے بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ خبریں یہاں تک آ رہی ہیں کہ ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے