JKSA Cautions Kashmiri Students Ahead of India-Pak Match: ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ سے قبل جے کے ایس اے نے کشمیری طلبا کو دی احتیاط کی ہدایت، کہا-سوشل میڈیا پر غیر ضروری مباحث سے رہیں دور
ایسوسی ایشن نے طلبا سے اپیل کی کہ وہ اپنی حفاظت کو ترجیح دیں، جذباتی ردعمل سے گریز کریں اور ملک کے مختلف علاقوں میں امن و امان قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔





