Bharat Express DD Free Dish

Airport Development

ترمیم شدہ اُڑان اسکیم بھارت کے فضائی نیٹ ورک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک اہم کوشش ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف دور دراز علاقوں کو ملک کے مرکزی دھارے سے جوڑا جائے گا بلکہ اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدید انفراسٹرکچر، ڈیجیٹل جدت اور پائیدار عمل درآمد کو یکجا کر کے بھارت کا ایک اہم ہوائی اور لاجسٹکس ہب بننے کی طرف گامزن ہے جو ممبئی اور مغربی بھارت کے لیے عالمی سطح کی کنکٹیوٹی فراہم کرے گا۔

ایئرپورٹ کا ڈیزائن بھارت کے قومی پھول کمَل سے متاثر ہے۔ بھارت کے ہوابازی شعبے میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔ اسے 8 اکتوبر کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔