Airbus A320 Software Update : ایئر بس اے320 کے سافٹ ویئر اپڈیٹ نے کیوں مچائی ہلچل؟ طیارہ کمپنی پر پڑا اثر، ایئر لائنز کو سخت حفاظتی اقدامات کی ہدایت
ایئر بس کے اے320 ایئرکرافٹ کے سافٹ ویئر اپڈیٹ نے دنیا بھر میں ہوائی جہاز کے آپریشنز میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایئر بس نے تقریباً 6 ہزار سے زائد اے320 طیاروں میں سافٹ ویئر اپڈیٹ کی ہدایت دی، جس کے بعد فضائی ایجنسیوں میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اس اپڈیٹ اور ہارڈویئر ریپلیسمنٹ کا اثر بھارت میں چلنے والی ایئر لائنز جیسے ایئر انڈیا اور انڈیگو پر بھی پڑنے والا ہے۔
FAA probes titanium parts used in some Boeing and Airbus jets: بوئنگ اور ایئربس جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے نقلی ٹائٹینیم کی جانچ شروع
یہ واقعہ اس وسیع تر مسئلے کا حصہ ہے جس کا سامنا ہوا بازی کی صنعت کو غیر قانونی حصوں کی سپلائی چین میں داخل ہونے کے حوالے سے کرنا پڑ رہا ہے۔
Record Deal of IndiGo: اِنڈیگو نے دیا ایک ساتھ 500 طیارے کا آرڈر،کمرشیل ایئرلائن کی تاریخ میں ہوا سب سے بڑا سودا
انڈیگو ہندوستانی ایوی ایشن مارکیٹ میں ایک بڑا کھلاڑی ہے اور اس کا بڑا حصہ ہے۔ اپریل 2023 کے ریکارڈ کے مطابق، ایئر لائن کا ہندوستانی ایوی ایشن سیکٹر میں گھریلو مارکیٹ میں 57 فیصد سے زیادہ حصہ ہے۔ اس سے قبل فروری 2023 میں ایئر انڈیا نے 470 طیارے خریدنے کا اعلان کیا تھا۔





