Bharat Express DD Free Dish

AirAsia Flight

نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این ایم آئی اے) 25 دسمبر یعنی کرسمس ڈے سے باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے پہلے ہی دن 23 طیارے مختلف مقامات کے لیے اڑان بھریں گے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

دہلی ہوائی اڈے نے عالمی ہوا بازی کے مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے، جو 150 مقامات سے منسلک ہونے والا ہندوستان کا پہلا ائیر پورٹ بن گیا ہے۔

ہوائی اڈے کے ذرائع نے بتایا کہ کوچی-بنگلور پرواز، جو اتوار کی رات دیر گئے بنگلورو کے لیے روانہ ہوئی تھی، 11.15 بجے ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔

گورنر تھاور چند گہلوت جمعرات (27 جولائی) کو دوپہر 1.30 بجے ایئرپورٹ پہنچے اور ٹرمینل 1 کے وی وی آئی پی لاؤنج میں بیٹھ گئے۔ ایئر لائنز کے گراؤنڈ اسٹاف کو ان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ایشیا کی یہ پرواز دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر اڑان بھرنی تھی۔