Bihar Rajya Sabha Election: پانچ سیٹ اور 6 امیدوار… بہار میں دلچسپ ہوئی راجیہ سبھا کی لڑائی،کیا RJD-AIMIM میں ہوگی ڈیل؟
بہار اسمبلی میں این ڈی اے کے 202 ارکان ہیں، لیکن پانچوں راجیہ سبھا کی نشستیں جیتنے کے لیے اسے تین اضافی ووٹ درکار ہیں۔ مہاگٹھ بندھن کے لیے ایک نشست جیتنے کے لیے چھ ووٹ درکار ہیں۔ ایسے میں اے آئی ایم آئی ایم اور بسپا کی حمایت کا کردار انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے، کیونکہ ان کے ووٹ کسی ایک نشست کے نتائج کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔
Malegaon Mayor Nasreen Bano Sheikh: ’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب، کانگریس۔ایس پی کی حمایت، اویسی کی پارٹی نے نہیں دیا ساتھ
مہاراشٹر کے مالیگاؤں شہر میں میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب نے ریاستی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مقامی سیاسی جماعت اسلام پارٹی کی امیدوار نسرین بانو شیخ میئر منتخب ہو گئی ہیں۔ انہوں نے شیو سینا کی امیدوار لتا گھوڑکے کو 25 ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔
Sahar Sheikh Controversy: ’ہرا‘ کوئی دہشت گرد لفظ نہیں، ’ہم پورے ملک کو ہرے رنگ سے رنگ دیں گے‘، اے آئی ایم آئی ایم لیڈر نے سحر شیخ کا کیا دفاع، کہا- بی جے پی کے لوگ غنڈے اور گینگسٹر
مہاراشٹر کے ممبرا علاقے کو ’ہرے رنگ میں رنگنے‘ سے متعلق اے آئی ایم آئی ایم کی نوجوان کونسلر سحر شیخ کے بیان پر شروع ہوا سیاسی تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ بی جے پی کی جانب سے مسلسل تنقید کے درمیان اب آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر اور قومی ترجمان وارث پٹھان کے تازہ بیان نے ملک بھر میں سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔
Assaduddin Owaisi Toilet Formula Statement: کیا ہے مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات میں ’ٹوائلٹ فارمولا‘؟ اسدالدین اویسی کے بیان پر سیاسی گھمسان تیز، جانئے پورا معاملہ؟
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کی گہماگہمی کے درمیان آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ایک بیان نے ریاست ہی نہیں بلکہ ملک بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاتور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے ووٹروں کو ایسی صلاح دی جس پر سیاسی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔
Bihar Assembly Elections: بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں مسلم امیدواروں کی نمائندگی میں آئی تاریخی حد تک کمی، 243 اسمبلی حلقوں میں میں صرف 11 امیدوار ہوئے کامیاب
بہار کے انتخابات میں جیتنے والے مسلم امیدواروں کی تعداد کم ہو کر 11 رہ گئی، جو پچھلے انتخابات کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔ مسلم کمیونٹی ریاست کی آبادی کا تقریباً 17 فیصد ہے، لیکن اسمبلی میں ان کا حصہ صرف 4.5 فیصد رہ گیا ہے جس پر غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔





