Bharat Express DD Free Dish

AI video controversy

نئی پالیسی کے تحت اگر کوئی صارف بغیر واضح وضاحت کے اے آئی سے بنائے گئے جنگی ویڈیوز پوسٹ کرتا ہے تو اسے 90 دن کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام سے معطل کر دیا جائے گا۔ اگر کوئی بار بار قواعد کی خلاف ورزی کرے گا تو اسے مستقل طور پر پروگرام سے خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔

وزیر اعظم مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی مبینہ طور پر اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز شیئر کرنے کے معاملے میں لوک سبھا سکریٹریٹ نے کانگریس کے 9 لیڈروں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں تین دن کے اندر تحریری جواب طلب کیا گیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر اے آئی سے تیار کردہ ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں نو کنگز مظاہرین کا مذاق اُڑایا گیا۔

فالوورز بڑھانے کی ہوس میں اے آئی کا غلط استعمال عام ہوگیا ہے، یہ کوئی واحد واقعہ نہیں ہے فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اقرا حسن چودھری کے نام سے سیکڑوں فرضی اکاؤنٹس سرگرم ہیں۔ ان اکاؤنٹس پر رکن پارلیمنٹ کی تصاویر اور ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کیا جاتا ہے۔