A Year of Possibilities 2026: امکانات کا سال 2026: اس سال ریلیز کے لیے تیار فلموں کی فہرست طویل، سلمان اور شاہ رخ دکھائیں گے جلوہ
سال 2007 کی فلم ‘آواراپن’ کا سیکوئل اپریل میں ریلیز ہوگا۔ عمران ہاشمی ایک بار پھر شِوم کے کردار میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ دِشا پاٹنی اور شبانہ اعظمی اہم کرداروں میں ہیں۔ نتن ککڑ کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم ایکشن، رومانس اور گہرے جذبات سے بھرپور ہوگی۔
Border 2: ‘Ghar Kab Aaoge’ teaser out: ’بارڈر 2‘ کا 46 سیکنڈ کا ’گھر کب آؤ گے‘ گانے کا ٹیزر یلیز، 28 سال بعد پھر گونجے گی آواز
’’بارڈر 2‘‘ کی کہانی 1971 کی پاک بھارت جنگ پر مبنی ہے۔ اس جنگ میں ہندوستانی فوج، بحریہ اور فضائیہ کے جوانوں نے ہندوستان کے دشمنوں کو بھگانے کے لیے افواج میں شمولیت اختیار کی۔ اس کہانی کو بڑے پردے پر دکھایا جائے گا۔ ۔ شائقین اس کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔
Border 2: ’بارڈر 2‘ کے لیے اہان شیٹی کا بڑا ٹرانسفارمیشن، فوجی جیسا لُک پانے کے لیے 5 کلو وزن کیا کم
فلم کی شوٹنگ کے تجربے کے بارے میں اہان شیٹی نے بتایا کہ ’بارڈر 2‘ کی شوٹنگ پونے کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) میں ہوئی۔ یہ جگہ میرے لیے سیکھنے کا ایک بڑا موقع ثابت ہوئی۔ ایک حقیقی فوجی ادارے میں رہ کر ٹریننگ اور شوٹنگ کرنا جسمانی طور پر کافی تھکا دینے والا تھا، لیکن ذہنی طور پر یہ تجربہ مجھے مزید مضبوط بناتا رہا۔





