AgustaWestland Helicopter Scam: اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر گھوٹالہ معاملہ، دہلی ہائی کورٹ نے ملزم کرسچن مائیکل جیمز کی ضمانت عرضی کو کیا مسترد
مشیل کو 4 دسمبر 2018 کو دبئی سے حوالگی کیا گیا تھا اور تب سے وہ زیر حراست ہیں۔ یہ معاملہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے زیر تفتیش ہے۔ تقریباً 3600 کروڑ روپے کا یہ مبینہ گھوٹالہ اگستا ویسٹ لینڈ سے 12 وی وی آئی پی ہیلی کاپٹروں کی خریداری سے متعلق ہے۔
AgustaWestland VVIP Chopper Scam: دہلی ہائی کورٹ نے اگستا ویسٹ لینڈ معاملے میں کرسچن مشیل جیمز کی درخواست ضمانت پر سی بی آئی، ای ڈی سے جواب طلب کیا
جسٹس جیوتی سنگھ نے برطانوی شہری کی ضمانت کی درخواستوں پر تحقیقاتی ایجنسیوں کو نوٹس جاری کیا، جسے دسمبر 2018 میں دبئی سے حوالگی کیا گیا تھا اور بعد میں مبینہ گھوٹالے میں اس کے کردار کے لیے گرفتار کیا گیا تھا