India-Indonesia Ties: پائیدار زراعت، زرعی ٹیکنالوجی اور فوڈ سکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، انڈونیشیا کو اعلیٰ معیار کے 100 ٹن گندم کے بیج فراہم کرے گا بھارت:وزیراعظم
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت اور انڈونیشیا پائیدار زراعت اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک دوسرے کے بہترین تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی ٹیکنالوجی کی صدی ہے اور دونوں ممالک کے نوجوان جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں غیر معمولی دلچسپی رکھتے ہیں۔
Amit Shah highlights ‘five Ps’ framework: امت شاہ نے وزارت تعاون کی چار سالہ تکمیل پر پانچ پی فریم ورک کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں گزشتہ چار برسوں میں 60 سے زائد اقدامات کیے گئے
کوآپریٹو شفافیت کے بغیر زیادہ دن نہیں چل سکتے... جہاں ٹیکنالوجی کو قبول نہیں کیا گیا، وہاں کوآپریٹو مسابقت کا سامنا نہ کر سکے اور ختم ہو گئے... جس ادارے میں ارکان کے مفادات کو ترجیح نہیں دی گئی، وہ ادارے بھی بند ہو گئے... ہم سب کوآپریٹو رہنماؤں کو چاہیے کہ ہم تین بنیادی اقدار کو اپنے عمل کا حصہ بنائیں۔





