326 join Army after emotional passing out parade in Srinagar: لداخ اور جموں و کشمیر میں326 اگنی ویر وں کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ
اپنے بیٹوں، شوہروں یا بھائیوں کو یونیفارم پہنتے اور نظم و ضبط اور فخر کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے دیکھنا انتہائی خوشی اور اطمینان کا لمحہ تھا۔
Yogi government’s big decision: یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اگنی ویروں کو 20 فیصد ریزرویشن، عمر میں بھی ملے گی 3 سال کی چھوٹ
حکومت کا یہ فیصلہ نہ صرف ان کی خدمات کو تسلیم کرتا ہے، بلکہ اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ وہ اپنے فوجی خدمات کے بعد بھی قوم کے تحفظ کے ڈھانچے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔
Agniveers: وزارت داخلہ نے ریاستوں سے ’’اگنی ویروں‘‘ کے لیے پولیس فورس میں ملازمتیں محفوظ کرنے کے لیے کہا
مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے ریاستوں کو خط لکھا ہے کہ وہ مستقبل میں ہونے والی بھرتیوں کے حصے کے طور پر اپنے متعلقہ پولیس فورس میں اگنی ویروں کے لیے سیٹیں محفوظ کریں۔





