PM Modi on Agnipath Scheme: اگنی ویر جیسےحساس ایشو پر سیاست کر رہے ہیں، پی ایم مودی نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا بنایا نشانہ
پی ایم مودی نے کہا کہ جو لوگ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں، وہی لوگ ہیں جنہوں نے آزادی کی 7 دہائیوں کے بعد بھی شہیدوں کی یادگار نہیں بنائی اور سرحد پر تعینات ہمارے فوجیوں کو بلٹ پروف جیکٹس تک فراہم نہیں کیں۔
Delhi High Court on Agneepath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کو چیلنج دینے والی تمام عرضیاں خارج، دہلی ہائی کورٹ نے کہا- مطالبہ جائز نہیں
Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم کو چیلنج دینے والی سبھی عرضیوں کو دہلی ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔