IICC Election 2024: افضل امان اللہ نے دکھائی طاقت، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کو بچانے کی اپیل کی
سابق آئی اے ایس افسر اور آئی آئی سی سی کے صدارتی امیدوار افضل امان اللہ نے دہلی کے کالندی کنج میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی آئی سی سی کو بچانے کا یہ آخری موقع ہے۔
IICC Election 2024:آئی آئی سی سی کی رہنمائی غیر سیاسی اور غیر متنازعہ شخص کرے: افضل امان اللہ
افضل امان اللہ نے کہا کہ چالیس سال کی ملازمت کرنے کے بعد اب وہ اپنی زندگی ملک اور معاشرے کے لیے وقف کر چکے ہیں۔ آئی آئی سی سی کو بلند مقام پر پہنچانے کے لیے ایک مکمل وقتی صدر کی ضرورت ہے۔ ایسا مکمل وقتی شخص ہونا چاہیے جس کے پاس وقت کی کمی نہ ہو۔
India Islamic Cultural Centre: ہر سماجی مسئلہ آئی آئی سی سی کا مسئلہ ہوگا: افضل امان اللہ
بورڈ آف ٹرسٹی کے ایک اور امیدوار اور دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین کمال فاروقی نے کہا کہ صدر کے عہدے کے امیدوار افضل امان اللہ صاحب دانشوروں کی دریافت ہیں۔
IICC Election 2024: افضل امان اللہ نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکے ممبران کے لئے کیا بڑا اعلان، ممبران نے بتایا سب سے بہتر امیدوار
حکومت ہند کے سابق سیکرٹری اورآئی آئی سی سی کے صدارتی امیدوار افضل امان اللہ نے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے سامنے کئی مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔ آئی آئی سی سی اس سمت میں اہم رول ادا کر سکتا ہے۔
India Islamic Cultural Centre: ’میری پوری زندگی قوم و ملت کے لیے وقف ہے،افضل امان اللہ
جناب امان اللہ نے اپنی ٹیم کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پینل کا رواج ختم کر دیا ہے۔ اس کی جگہ انہوں نے تعلیم یافتہ، اہل، اور قوم و ملت کا درد سمجھنے والے افراد کی ایک ٹیم بنائی ہے۔
India Islamic Cultural Centre Election 2024: افضل امان اللہ نے اپنے پینل کا کیا اعلان، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکو ہندوستانی مسلمانوں کی مضبوط آواز بنانے کا وعدہ
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے عہدیداروں کے انتخابات 11 اگست کو ہوں گے۔ یہ انتخابات بھارتی مسلم کمیونٹی کے مستقبل کے لیے اہم ہیں، کیونکہ یہ ادارہ ان کی ثقافتی، تعلیمی اورسماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔