Bharat Express DD Free Dish

Afghanistan Cricket Team

ایشیا کپ کیلئے 6 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راونڈر کریم جنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آل راونڈر گل بدین نیب بھی ورلڈ کپ کی 15 رکنی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں البتہ انہیں ریزرو پلیئر کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔

Mohammad Nabi: ایشیا کے گروپ اسٹیج مقابلے میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کئی ریکارڈ بنے۔ سری لنکا نے 4 پوائنٹ کے ساتھ سپر-4 میں جگہ یقینی بنالی۔ وہیں آل راؤنڈر محمد نبی نے کرکٹ تاریخ میں نئے ریکارڈ رقم کئے ہیں۔

افغانستان کے سامنے میچ جیتنے کے لئے 292 رنوں کا ہدف تھا۔ وہیں افغان ٹیم کے سپر-4 راونڈ میں پہنچنے کے لئے ہدف 37.1 اوور یا اس سے پہلے حاصل کرنا تھا۔

 افغانستان کے خلاف دوسرے ونڈے میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اہم موقع پر مانکڈنگ کا شکار ہو کر پویلین لوٹ گئے، جس پر پاکستانی کپتان بابراعظم کی ناراضگی دیکھنے کو ملی۔

راشد خان افغانستان کے اسٹار کھلاڑی ہیں۔ وہ ٹی-20 میں کپتانی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے افغانستان ٹیم کی سب سے بڑی کمزوری بتائی ہے۔

عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔

Bangladesh vs Afghanistan: افغانستان کے خلاف واحد ٹسٹ میں بنگلہ دیش نے 21ویں صدی کی سب سے بڑی جیت درج کی۔

Rashid Khan Injured: راشد خان سری لنکا کے خلاف پہلے دو ونڈے میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ اس کے پیچھے کی وجہ ان کی تازہ چوٹ ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیریز گنوانے کے بعد تیسرے میچ میں جیت درج کی۔ اس میچ میں پاکستان کی طرف سے بلے بازی کے علاوہ گیند بازی میں بھی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔

شاداب خان کی کپتانی والی پاکستانی ٹیم 3 میچوں کی ٹی-20 سیریز گنوا دی ہے۔ کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے، جب پاکستان کو افغانستان کے خلاف سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔