افغانستان کرکٹ ٹیم کا کپتان اچانک ہوگیا تبدیل، اسٹار کھلاڑی نے چھوڑ دی کپتانی، جانئے اب کسے ملی یہ بڑی ذمہ داری
افغانستان کرکٹ سے ایک بڑی اورحیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹیم کو عروج پرپہنچانے والے اسٹار کھلاڑی اچانک کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پھر بورڈ نے اس کھلاڑی کو ٹیم کی کمان سونپی ہے۔ حشمت اللہ شاہدی 2022 کی شروعات میں ونڈے ٹیم کے کپتان بنے تھے اور2023 ونڈے ورلڈ کپ اور2025 آئی سی سی چمپئنزٹرافی میں ٹیم کے کپتان تھے۔
Shapoor Zadran Passes Away: افغانستان کے سابق تیز گیند باز کا انتقال، لمبے وقت سے ہندوستان میں چل رہا تھا علاج، محض 38 سال کی عمر میں لی آخری سانس
افغانستان کے سابق تیز گیند باز شاپور زادران کا منگل کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ افغانستان بورڈ نے ان کے انتقال کی جانکاری شیئر کی۔ شاپور زادران اکتوبر 2025 سے زیرعلاج تھے۔ ڈاکٹروں کے مشورے پر انہیں بہتر علاج کے لئے بھارت لایا گیا۔ تقریباً 2 ماہ قبل مئی میں اسٹار افغان کرکٹرز راشد خان اور محمد نبی نے شاپور زادران کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے تھے۔





