House Republicans New Report: افغانستان میں امریکی جنگ کے تباہ کن خاتمے کیلئے صدر بائیڈن کو ذمہ دار ٹھہرایاگیا:ہاوس آف ریپبلکن کی رپورٹ شائع
یہ رپورٹ، جو ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی میں ریپبلکنز کی 18 ماہ سے زیادہ کی تحقیقات کے بعد منظرعام پر آئی ہے، کہتی ہے کہ بائیڈن اور ان کی انتظامیہ نے اعلیٰ عہدے داروں کو ہلکے میں لیا اور انتباہات کو نظر انداز کیا۔ رفتہ رفتہ طالبان نے افغان علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز 6.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ یو ایس جی ایس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز ایرانی سرحد کے قریب افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات سے 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
Earthquake in Afghanistan: افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، اس ہفتے دوسری بار زمین کانپ اٹھی
این سی ایس کے مطابق افغانستان میں جمعہ کی صبح 6:39 پر 50 کلومیٹر کی گہرائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
Earthquake: منی پور کے بعد اب میگھالے میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت ریکارڈ
زلزلہ صبح 2 بج کر 46 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
Khawaja Asif: خواجہ آصف کا دعویٰ- پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین کا ہو رہا ہے استعمال
جیو نیوز نے اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس کے اختتام کے بعد وزیر دفاع کے حوالے سے بتایا کہ افغان حکومت نے اسلام آباد سے وعدہ کیا تھا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔