Adhav Arjun’s Controversial Statement: آدھو ارجن کے بیان پر رجنی کانت نے توڑی خاموشی، کہا – “وقت خود جواب دیتا ہے”
اپنے خط میں رجنی کانت نے تمل ناڈو کے کئی سرکردہ لیڈران کا نام لیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا، جن میں ایڈاپادی پلانی سوامی، نینار ناگیندرن، ایل مروگن، تھول تھیروماؤلَون اور ایس پی ویلومنی شامل ہیں۔





