Bharat Express DD Free Dish

adani transmission

کولمبو ویسٹ انٹرنیشنل ٹرمینل کا آغاز نہ صرف سری لنکا اور بھارت کے درمیان سمندری تعاون کو مضبوط کرتا ہے بلکہ بحر ہند کے علاقے میں تجارت اور معاشی ترقی کے نئے امکانات کو بھی کھولتا ہے۔

گروپ نے کہا ہے کہ اس نے اپنی لسٹڈ کمپنیوں کے حصص گروی رکھ کر 2.15 بلین ڈالر کا قرض لیا تھا۔ جو اس نے پیشگی ادا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ ایک کریڈٹ نوٹ میں، اڈانی گروپ نے کہا کہ اس نے امبوجا سیمنٹس کے حصول کے لیے لیے گئے 700 ملین امریکی ڈالر کے قرض کی ادائیگی بھی کر دی ہے۔