Adani Total Gas shares surge 6%: عالمی قرض دہندگان سے 375 ملین ڈالر حاصل کرنے کے بعد اڈانی ٹوٹل گیس کے حصص میں 6 فیصد کا اضافہ
کمپنی کے حصص میں بی ایس ای اور این ایس ای دونوں پر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بی ایس ای پر، اسٹاک نے 6.02 فیصد چھلانگ لگائی، جبکہ این ایس ای پر، یہ 5.19 فیصد بڑھ کر 829.70 روپے پر بند ہوا۔
Adani Total Energy Biomass Limited: اڈانی ٹوٹل گیس نےفلپ کارٹ کی سپلائی چین کو ڈی کاربنائز کرنے کے لئے ایم او یو پر کئے دستخط
سریش پی منگلانی، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سی ای او، اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ، نے کہا، "ہم اپنے صارفین کو صاف توانائی کے حل فراہم کرنے اور ان کے ڈی کاربنائزیشن کے اہداف کو حاصل کرنے میں ان کی مدد کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔
Adani total gas limited: اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ سے شہری گیس کی توسیع میں آئی تیزی ،سی این جی اسٹیشن اور پائپ لائن کے نیٹ ورک میں بھی ہو ااضافہ
اے ٹی جی ایل 33 جغرافیائی علاقوں میں مجاز ہے اور اپنے توانائی کےامتزاج میں قدرتی گیس کا حصہ بڑھانے کے لیے ملک کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ 52 جی اے میں سے، 33اے ٹی جی ایل کی ملکیت ہیں اور بقیہ 19جی اے انڈین آئل-اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈکی ملکیت ہیں