Adani Indictment Row: اڈانی گروپ کے خلاف الزامات پر مہیش جیٹھ ملانی سے لے کر مکل روہتگی تک ملک کے معروف قانونی ماہرین نے کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں
سینئر وکیل مہیش جیٹھ ملانی نے کہا کہ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتیں 'اپنی انتخابی شکست سے توجہ ہٹانے' کے لیے اڈانی گروپ کے خلاف امریکی الزامات کا استعمال کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ میں تحقیقات کا مطالبہ کرنے سے پہلے ٹھوس اور قابل اعتماد ثبوت پیش کرے۔
Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسے معاملات میں کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ایڈوکیٹ وجے اگروال نے کہا، ''مجھے اس معاملے میں ابھی کچھ خاص نظر نہیں آرہا ہے۔
Adani Solar: “بہترین کارکردگی کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے مبارکباد”، اڈانی سولرکو ملی 10ویں ایڈیشن میں ٹاپ پوزیشن
اڈانی سولر کے سی ای او انیل گپتا نے کہا، "ہمیں ایک بار پھر اعلیٰ کارکردگی پر فخر محسسوس ہورا ہے ۔ہمارے میڈ اِن انڈیا سولر پی وی ماڈیولز جدید ٹیکنالوجی، پریمیم پرزوں اور بے مثال کارکردگی کے لیے اعلیٰ ڈیزائن کی مثال۔ ہم اپنے اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Adani Topcon Solar : اترپردیش میں ٹاپ کون سیل ٹکنالوجی کے ذریعہ اڈانی سولر کا داخلہ
اڈانی سولر کا مقصد ریاست کی قابل تجدید توانائی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانا ہے۔ یہ سستی قیمتوں پر پائیدار شمسی توانائی کے حل کی طرف سوئچ کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔