Adani Electricity: بجلی چوری کے خلاف سخت کارروائی، اڈانی الیکٹرسٹی کو بڑی کامیابی، اے ٹی اینڈ سی نقصانات میں نمایاں کمی
اس مہم کے دوران بجلی چوری کے 5 ہزار 897 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ کارروائی کے دوران 79.25 ٹن غیر قانونی تاریں اور دیگر آلات ضبط کیے گئے۔ تحقیقات میں تقریباً ایک کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار یونٹ بجلی کی چوری سامنے آئی، جس کی مالیت تقریباً 43 کروڑ 39 لاکھ روپے بتائی گئی۔
Adani Power: سفارتی کشیدگی کے باوجود بھارت کی اڈانی پاور نے بنگلہ دیش کو بجلی کی سپلائی میں کیا اضافہ
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں واقع اڈانی پاور کے گوڈّا کوئلہ سے چلنے والے بجلی گھر سے بنگلہ دیش کو بجلی کی سپلائی اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر تقریباً 38 فیصد بڑھ کر 2.25 ارب کلو واٹ آور (kWh) تک پہنچ گئی۔ اڈانی پاور نے 2023 کے اوائل میں بنگلہ دیش کو بجلی فراہم کرنا شروع کیا تھا۔





