Bharat Express DD Free Dish

Adani Clean Energy

سی سی آئی نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ کمیشن نے کہا کہ درخواست گزار کوئی ایسا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ،جس سے ثابت ہو کہ ایزور پاور نے پراکسی بولی دہندہ کے طور پر کام کیا یا بولی کے عمل میں ہیرا پھیری کی گئی

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے باعث جہازوں کی آمد و رفت اہم سمندری راستے Strait of Hormuz سے متاثر ہوئی ہے۔ یہی وہ تنگ سمندری گزرگاہ ہے جہاں سے بھارت کو خام تیل اور ایل این جی کی بڑی مقدار حاصل ہوتی ہے۔

2029 تک اس منصوبے کے مکمل ہونے کی توقع ہے، جس کے بعد یہ کوریڈور بھارت کے لیے ایک اہم گرین ٹرانسمیشن شریان بن جائے گا۔ اس سے نہ صرف بڑے پیمانے پر قابل تجدید توانائی کو گرڈ میں شامل کرنا ممکن ہوگا بلکہ توانائی کے زیادہ استعمال والے شہری اور صنعتی مراکز کے لیے گرڈ کے استحکام میں بھی بہتری آئے گی

اڈانی سولر نے مجموعی طور پر 15 ہزار میگاواٹ سے زائد سولر ماڈیولز کی سپلائی مکمل کر کے یہ ہدف حاصل کرنے والا پہلا اور تیز ترین بھارتی مینوفیکچرر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ سال 2025 میں بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تیزی سے وسعت دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ گھریلو طلب میں اضافہ، قومی سطح پر صلاحیت بڑھانے کے اہداف اور عالمی سپلائی چین میں تبدیلیاں رہیں۔