Damien Martyn hospitalized: آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈیمین مارٹن اسپتال میں داخل، دماغی بخار میں ہیں مبتلا
ڈیمین مارٹن کو آسٹریلیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرتے تھے اور اپنے شاندار اسٹروک پلے کے لیے مشہور تھے۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2003 کے فائنل میں بھارت کے خلاف ان کی ناقابلِ شکست 88 رنز کی اننگز ان کے کیریئر کی یادگار اننگز میں شامل ہے، جس نے آسٹریلیا کو عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
Border Gavaskar Trophy:آسٹریلیا کی تیاریوں سے ناراض دکھے گلکرسٹ! حکمت عملی پر اٹھائے سوالات
کرکٹ آسٹریلیا نے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ کے لیے نا تھن میک سوینی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ اس سلیکشن پر گلکرسٹ نے کہا کہ اگر انتظامیہ چھ بہترین بلے بازوں کو ٹاپ سکس میں کھیلنے کی اپنی پالیسی پر قائم رہتی ہے تو انگلیس کو ملک کے بہترین چھ بلے بازوں میں شامل کیا جانا چاہیے۔
Virat Kohli or Joe Root? کوہلی یا جو روٹ، کون ہے بہترین ٹیسٹ بلے باز، ایڈم گلکرسٹ کے بیان نے مچائی ہلچل
ایڈم گلکرسٹ نے کلب پریری فائر پوڈ کاسٹ پر کہا ، "پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں وراٹ کوہلی نے اب تک کی سب سے بہترین سنچریوں میں سے ایک اسکور کی، وہ شاید الگ تھا۔





