Mohanlal will be conferred with Dadasaheb Phalke Award: ملیالم سنیما کے لیجنڈری اداکار موہن لال 2023 کے اعلیٰ ترین فلمی اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے ہوں گے سرفراز، وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد
موہن لال نے کم عمری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ملیالم کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں بھی شاندار کردار ادا کیے۔ ان کی فنکارانہ خدمات اور ہمہ جہت اداکاری نے انہیں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد مقام عطا کیا۔





