Immediate Action After Landslide: سروس روڈ میں دھنس جانے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی، آمد و رفت بلا تعطل جاری
پہلی بارش کے باعث متاثرہ مقام پر مرمتی کام تیزی سے مکمل ہو گیا ہے، کمپنی نے عوام سے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی اپیل بھی کی ہے۔
Rajiv Shukla demands action: آئین سے بالاتر شریعت؛ کانگریس لیڈر راجیو شکلا بھی شمائل ندوی پر برہم
اللہ کے وجود پر مبنی مباحثے میں حصہ لینے والے مولانا مفتی شمائل ندوی اپنی علمی صلاحیت اور بے باک بیانات کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ یہی نہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کانگریس کے سینئر لیڈر راجیو شکلا نے بھی کر دی ہے۔
SSP Action against Devband SHO Narendra Sharma: ہندو مذہب میں بھی دہشت گرد، ویڈیو وائرل ہونے پر دیوبند کے ایس ایچ او پر لائن حاضر، اپنی صفائی میں کہا، ’ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے اپ لوڈ کیا گیا‘
سہارنپور میں دیوبند تھانے کے ایس ایچ او نریندر شرما کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ یہ کہتے نظر آ رہے ہیں کہ ہندو مذہب میں بھی دہشت گرد ہوتے ہیں، نکسلی ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے ویڈیو کو ایڈیٹ شدہ قرار دیا۔ اس دوران ایس ایس پی نے ایس ایچ او کو دیوبند تھانے سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا ہے۔
APCR strongly condemns demolitions in Varanasi’s Dal Mandi: اترپردیش میں عدالتی احکامات کے باوجود زبردستی انہدامی کارروائیاں ؟ وارانسی کی دال منڈی مارکیٹ میں انہدامی کارروائی پراے پی سی آر نے کی سخت مذمت، فوری طور پر روکے جانے کا کیا مطالبہ
اترپردیش کے وارانسی کی دال منڈی مارکیٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود زبردستی انہدامی کارروائیوں کی اے پی سی آر نے سخت مذمت کی ہے۔ جبراً بے دخلی اور انہدامی کارروائی کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Jailer: رجنی کانت کی 2 سال بعد واپسی: جیلر کے لیے 15 اگست تک زیادہ تر تھیٹر ہاؤس فل، کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان!
کرناٹک اور تمل ناڈو میں کئی کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی بھی دے دی ہے۔ کئی کمپنیوں میں تو فلم کے لیے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تمل ناڈو اور کرناٹک میں ملازمین کو فلم کے ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔
Tamil nadu: بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی
تمل ناڈو پولیس نے بچوں کو بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والے منظم نیٹ ورکس کے خلاف کاروائی شروع کیا ہے اور لوگوں کے لیے شکایت کرنے کے لیے ایک ہیلپ لائن بھی شروع کی ہے۔





