Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے ملک کے ممتاز سنت اور مذہبی رہنماؤں سے کی ملاقات، کہا-حیرت انگیز، ناقابل تصور اور ناقابل فراموش لمحہ
آچاریہ پرمود کرشنم نے آج ایک تقریب کے دوران سنت سدھانشو جی مہاراج، مُراری باپو، باگیشور دھام کے گروجی اور ڈاکٹر ارچیکا دیدی جیسی شخصیات سے ملاقات کی۔





