Jain Acharya Lokesh Ji: امریکہ سے امن مشن مکمل کرکے وطن واپسی پر آچاریہ لوکیش جی کا شاندار استقبال، سنتوں نے شال، ہار اور روحانی لٹریچر پیش کرکے کیا اعزاز
’وی سپورٹ پیس‘ مہم کی عالمی کامیابی پر شرمن سنگھ کے سنتوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے اعزاز۔ آچاریہ لوکیش نے کہا: یہ اعزاز میرا نہیں بلکہ بھگوان مہاویر کے فلسفے اور ہندوستانی تہذیب کا احترام ہے۔
Acharya Lokesh Washington Peace Conference: امریکی پارلیمنٹ سے گونجے گا عالمی امن کا پیغام، یکم جولائی کو آچاریہ لوکیش کریں گے جنگ سے پاک دنیا کا عالمی مطالبہ
عالمی امن کے سفیر آچاریہ لوکیش اس خصوصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیں گے کہ وہ جنگ، تشدد، انتہاپسندی اور باہمی تصادم کی ذہنیت کو ترک کرے۔وہ دنیا کے تمام ممالک کو رحم، پُرامن بقائے باہمی، عدم تشدد اور اخلاقی ذمہ داری جیسے اصول اپنانے کی تلقین کریں گے۔
Acharya Lokesh Calls For Peace And Inclusive Development: کولکاتا میں اہنسا وشو بھارتی کی نئے دور کا آغاز، امن، ہم آہنگی اور ترقی کے فروغ پر زور
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر امن کے سفیر کے طور پر معروف آچاریہ لوکیش جی نے کہا کہ موجودہ دور میں دنیا کو جنگوں، تشدد اور نفرت کے ماحول سے نکالنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن، ہم آہنگی اور ترقی ایک دوسرے سے گہرے طور پر جڑے ہوئے عناصر ہیں۔
Acharya Lokesh Muni met Sri Sri Ravishankar: آچاریہ لوکیش منی کی گرو دیو سری سری روی شنکر سے ملاقات، نالج ٹیمپل میں روحانی گفتگو
ماہرین اس ملاقات کو جین روایت اور آرٹ آف لیونگ جیسے دو بڑے روحانی دھاروں کے درمیان ایک اہم مکالمہ مان رہے ہیں۔ دونوں ہی روحانی رہنماؤں کا ماننا ہے کہ آج کے دور میں معاشرے کو صرف مادی ترقی نہیں، بلکہ ذہنی اور روحانی سکون کی بھی شدید ضرورت ہے۔
Jain Acharya Lokesh: ہندو سناتن یاترا بھارت کی یکجہتی اور سالمیت کو مضبوط کرے گی: آچاریہ لوکیش منی
وشو شانتی کیندر کے بانی آچاریہ لوکیش جی نے سنت سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ:"ہندو سناتن یاترا، بھارت کی یکجہتی اور سالمیت کو مضبوط کرے گی اور اس کے تہذیبی و ثقافتی جڑوں کو انتہائی گہرائی تک لے جائے گی۔
International Conference on Peace and Harmony: امن اور ہم آہنگی کے موضوع پر ورلڈ پیس سینٹر میں بین الاقوامی کانفرنس، کئی بڑی ہستیاں کریں گی شرکت
کانفرنس گروگرام کے سیکٹر-39 میں وشو شانتی کیندر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ منتظمین نے سیکورٹی، پارکنگ اور دیگر سہولیات کے لیے سخت انتظامات کیے ہیں۔ میڈیا منیجر کینو اگروال نے کہا کہ تقریب میں نامور شخصیات کی موجودگی اس تقریب کو مزید متاثر کن بنائے گی۔ دعوت نامہ میں تمام لوگوں سے وقت پر پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Acharya Lokesh to Receive International Peace Prize in London: جین آچاریہ لوکیش مُنی لندن میں ’’بین الاقوامی امن انعام‘‘ سے کیے جائیں گے سرفراز، دلائی لامہ اور ملائی یوسف زئی کو بھی دیا جائے گا یہ انعام
بین الاقوامی کونسل آف جورسٹس کے صدر اور Nuclear Disarmament کے لیے عالمی مارچ کے کنوینر ڈاکٹر ادیش نے آچاریہ لوکیش مُنی کو اس اعزاز کے لیے مدعو کیا ہے۔





