Bharat Express DD Free Dish

Access to Justice

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ملک کے شہریوں کو آئین ڈے کی مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ 26 نومبر 1949 کو ہندوستان کے عوام نے اپنے آئین کو اپنایا تھا۔ 2015 میں آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 125ویں یومِ پیدائش کے موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ ہر سال اسی تاریخ کو ’آئین ڈے‘ منایا جائے گا۔ یہ دن آئین کے عظیم معمار اور اس میں درج اقدار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع ہے۔