Satyendar Jain Arrested: عام آدمی پارٹی کے لیڈر ستیندر جین گرفتار، اے سی بی کی بڑی کارروائی
اے سی بی نے سابق سی ای اودہلی جل بورڈ ادت پرکاش رائے (آئی اے ایس)، سابق کنٹریکٹ کنسلٹنٹ، دہلی جل بورڈ انکت شریواستو، پروپرائٹر ایم/ایس انٹرپرائزز ناگیندر یادو، مالک ایم/ایس یوروٹیک انوائرنمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ راجا کمارکّرا اور پروپرائٹر ایم/ایس کریٹرپنکج ورما کو بھی گرفتارکیا۔ 11 مئی 2024 کو پروینشن آف کرپشن ایکٹ اورآئی پی سی کی دفعات میں درج کیا گیا تھا۔
Rajasthan SDM Caught Taking Bribe: ”میں تبدیلی لانے آئی ہوں“ کہنے والی ایس ڈی ایم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار، کاجل مینا پہلی ہی پوسٹنگ میں معطل
حکام کے مطابق کاجل مینا ضلع کرولی کے نادوتی سب ڈویژن میں بطور ایس ڈی ایم تعینات تھیں۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ رشوت کی رقم اپنے ریڈر دنیش کمار سینی اور سینئر اسسٹنٹ پروین دھاکڑ کے ذریعے وصول کر رہی تھیں۔ اے سی بی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد اس پورے معاملے کی نگرانی کی اور منصوبہ بندی کے تحت کارروائی انجام دی۔
Afghanistan Refused To Play With Pak Cricket Team : خطرے میں پاکستان کا دورہ! ہندوستان کے بعد اب افغانستان نے پاک ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے کیا انکار
نومبر میں پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز خطرے میں پڑ گئی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سرحد پر حالیہ المناک واقعے کے بعد لیا گیا ہے۔
ACB returns from Kejriwal’s house: اے سی بی کی ٹیم کیجریوال کے گھر سے خالی ہاتھ لوٹی، سنجے سنگھ نے درج کرائی شکایت، جانئے کیا ہے معاملہ
موصولہ اطلاعات کے مطابق جب کرپشن بیورو کی ٹیم پوچھ گچھ کے لیے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر پہنچی تو اسے گیٹ پر ہی روک دیا گیا۔ کیجریوال کو موقع پر موجود ان کے وکلاء نے بتایا کہ اے سی بی کی ٹیم بغیر نوٹس کے اروند کیجریوال سے پوچھ گچھ نہیں کر سکتی۔
Delhi LG orders probe into AAP’s poaching allegations: پندرہ کروڑ کی پیشکش پر جنگ تیز… ایل جی کی ہدایت پر اے سی بی کی ٹیم کیجریوال کے گھر کے لئے نکلی ، سنجے سنگھ بھی وکلاء کے ساتھ ہوئےروانہ
سنجے سنگھ نے سوال اٹھایا اور کہا کہ کیا اے سی بی بی جے پی کی شکایت کا انتظار کر رہا ہے؟ جب ہم نے پریس کانفرنس کی تو اس کے بعد کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا گیا۔ اب تک 16 سے زائد لوگوں سے رابطہ کیا جا چکا ہے۔
Rajasthan News: راجستھان میں اے سی بی کے ہاتھوں 2 ای ڈی افسران پکڑے گئے، کیس ختم کرنے کے لیے 15 لاکھ روپے کی رشوت لی
راجستھان اے سی بی نے کہا کہ ای ڈی کے دو افسران رقم لیتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ دونوں ای ڈی افسران نے چٹ فنڈ کیس میں گرفتاری نہ کرنے پر 17 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔





