Dastar-e-Hifz of Asadullah Ansari: ’’قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں…‘‘، بارہ بنکی کے قصبہ کنتور میں اسعداللہ انصاری کی دستارِ حفظ کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
اسعداللہ انصاری نے اپنی دینی تعلیم مدرسہ حنفیہ رضویہ قلابہ ممبئی میں مکمل کی، جہاں انہوں نے قاری محمد نیاز احمد کی نگرانی میں حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی، جبکہ الحاج عبدالقادر کی خصوصی رہنمائی بھی انہیں حاصل رہی۔ اس کامیابی پر اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔





