Tiger Shroff Shooting Case: ٹائیگر شراف فائرنگ معاملہ: مفرور ابھیشیک پنڈت کے خلاف لک آؤٹ سرکلر جاری، بیرون ملک فرار ہونے سے روکنے کے لیے پولیس کا اقدام
ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا تھا کہ اس واردات میں تین افراد ملوث تھے۔ اس کے بعد پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزمین اور ان کے ساتھیوں کی تلاش شروع کی۔ تفتیش کے دوران پولیس نے راجستھان کے کوٹا ریلوے اسٹیشن سے فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث تین ملزمین کو گرفتار کیا تھا۔





