Abhijeet Deepke Delhi Police Controversy: ابھجیت دیپکے کا جھوٹ پکڑا گیا، سی جے پی کے الزامات پر دہلی پولیس کا جواب، پریس کانفرنس میں ویڈیو دکھا کر پیش کیا اپنا موقف
دہلی پولیس نے جنتر منتر پر سی جے پی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی وجہ بھی بتائی۔ ڈی سی پی نہا یادو کے مطابق، ماضی میں اس تنظیم کو احتجاج کی اجازت دی گئی تھی، لیکن پولیس کے دعوے کے مطابق اس دوران امن و قانون کی صورت حال خراب ہوئی تھی۔پولیس نے الزام لگایا کہ اس احتجاج کے دوران پتھراؤ، آتش زنی اور تشدد کے واقعات پیش آئے تھے، جن کے نتیجے میں سرکاری املاک کو بھاری نقصان پہنچا تھا۔
Mamata Banerjee: ممتا بنرجی نے سی جے پی کے مطالبے کی حمایت کی، جانئے اور کون سی پارٹیاں ابھیجیت دپکے کے ساتھ؟
ممبئی کے احتجاج میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ابھیجیت دپکے نے کہا کہ اگر گیانیش کمار عہدے سے استعفیٰ نہیں دیتے تو ملک بھر سے نوجوان دہلی پہنچیں گے۔ انہوں نے آئندہ احتجاج کو ’جنتر منتر 2.0‘ قرار دیتے ہوئے ’چلو دہلی‘ کا نعرہ دیا۔سی جے پی کا کہنا ہے کہ اس کی تحریک پرامن رہے گی اور وہ مہاتما گاندھی کے بتائے راستے پر چلیں گے۔ تنظیم نے انتخابی عمل اور ووٹر فہرستوں سے متعلق اپنے اعتراضات کے حوالے سے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Delhi HC Order: پی ایم مودی کے ساتھ اپنی مبینہ ڈیپ فیک تصویر سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے دیا یہ حکم
عدالت نے میٹا کو مبینہ قابل اعتراض تصویر ہٹانے کی ہدایت دی، کاکروچ جنتا پارٹی کے 4 لیڈروں کو نوٹس، دہلی پولیس سے ایک ہفتے میں ایکشن ٹیکن رپورٹ طلب
Abhijit Dipke Attacks BJP: ’’اسکول ٹھیک کرو‘ مہم کی کیوں ہو جاتی ہے مخالفت…‘‘؟ ہم طلبہ کی ’اے ٹیم‘ ہیں، ابھیجیت دپکے کا بی جے پی پر حملہ
ابھیجیت دپکے کی تعلیمی قابلیت اور ڈگری کو لے کر اٹھنے والے سوالات پر بھی انہوں نے ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ عوامی زندگی میں ہیں، ان کی ڈگری اور تعلیم کے بارے میں سوال پوچھے جا سکتے ہیں۔
Abhijeet Dipke Accuses BJP: ’تو الٹا لٹکا دیں گے‘، سی جے پی کی میٹنگ پر ہنگامہ، دیپکے نے لگائے مودی حکومت پر سنگین الزامات‘
دہلی میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (CJP) کے بانی ابھجیت دیپکے نے الزام عائد کیا ہے کہ دھمکیوں کے باعث انہیں میٹنگ کے لیے ہال نہیں مل رہا ہے۔ انہوں نے بی جے پی پر نوجوانوں سے خوفزدہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے 15 اگست سے ’کیا بولتی پبلک‘ مہم اور ’جنتر منتر سیزن 2‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Salute to the children’s courage: ابھیجیت دیپکے- بچوں کی ہمت کو سلام، جین زی کے بعدجنریشن الفا نے سڑک کی خراب حالت،اور تعلیمی مسائل پر آواز اٹھانے کے لیے سڑکوں پر اترے
اتر پردیش کے ہمیرپور میں چندوپور کے گنگوا کا ڈیرہ اور بچی کا ڈیرہ علاقوں کے طلبہ طویل عرصے سے سڑک نہ ہونے کی پریشانی کا سامنا کر رہے تھے۔ بارش کے موسم میں کیچڑ سے بھرے راستے پر اسکول جانا بچوں کے لیے خطرناک بن گیا تھا۔ اس مسئلے کے خلاف طلبہ اور مقامی افراد ترنگا ہاتھوں میں لے کر ضلع کلکٹریٹ پہنچے۔
Abhijit Dipke Raises Questions: سرکاری اسکولوں کی بدحالی پر ابھیجیت دیپکے نے اٹھائے سوال، سرپنچوں اور والدین سے کی بڑی اپیل
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے یومِ آزادی سے قبل سرکاری اسکولوں کی صورتحال پر سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ملک 15 اگست 2026 کو آزادی کے 80 سال مکمل کرنے جا رہا ہے، لیکن گاؤں کے سرکاری اسکول آج بھی بنیادی سہولیات کی کمی سے دوچار ہیں۔
دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد سی جے پی کا نیا قدم، یوپی میں ہوگا آندولن، جوہر یونیورسٹی کے انہدام کے خلاف اٹھے گی مضبوط آواز
کاکروچ جنتا پارٹی نے ایکس پرلکھا، ’’ملک میں توویسے ہی رپورٹ کے مطابق، تقریباً 20 اسکول سے زیادہ روزبند ہورہے ہیں، ایسے میں اترپردیش میں یونیورسٹی کوگرایا جانا مطلب تعلیم کوکچلنے جیسا فیصلہ ہوگا، جو اس ملک کے لئے قطعی درست نہیں ہوگا۔‘‘ سی جے پی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اترپردیش حکومت کواس فیصلے پرپھرسے غورکرنا چاہئے اوراس ملک کو واپس لینا چاہئے۔
Cockroaches React to Dharmendra Pradhan Resignation: ’ جھکتی ہے دنیا ، جھکانے والا چاہیے…‘ دھرمیندر پردھان کے استعفے پر خوشی سے جھوم اٹھے’کاکروچ‘ ، سامنے آیا سی جے پی کا پہلا ردِعمل
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) سمیت احتجاج میں شریک تمام افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تمام مظاہرین نے جنتر منتر کے اسٹیج پر ہی جشن منایا۔ دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد ابھیجیت دیپکے نے عوام سے خطاب بھی کیا۔
Jantar Mantar Protest Junaid: جنتر منتر پر مظاہرین کو کھانا فراہم کرنے والے رضاکار محمد جنید کے اہل خانہ کی مبینہ حراست پر سی جے پی کا یوپی پولیس پر الزام
محمد جنید نے بھی پولیس کارروائی پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ شام کے وقت پولیس ان کے گھر پہنچی اور ان کے والد کو اپنے ساتھ لے گئی۔ ان کے مطابق میرٹھ میں مقیم ان کی بہن کے گھر بھی پولیس نے کارروائی کی اور ان کے سسر اور دیور کو حراست میں لیا۔ جنید نے دعویٰ کیا کہ ان کے اہل خانہ کی پاس بکیں اور آدھار کارڈ بھی ضبط کر لیے گئے





