Abdul Ghani Shah Mazar News: عبدالغنی شاہ مزار کمیٹی کو ملی بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر لگائی پابندی
الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے دیوریا میں واقع شہید عبدالغنی مزارکے خلاف ایس ڈی ایم کورٹ کے انہدامی کارروائی کے حکم پرعبوری روک لگا دی ہے۔ ایس ڈی ایم کورٹ نے شہید عبدالغنی شاہ مزارکومنہدم کرنے کا حکم دیا تھا۔





