Attack on Gaza: مصر کے صدر السیسی نے مغربی ممالک پر دوہرے رویّے کا لگایا الزام، کہا- معصوم لوگوں کے درمیان برابری کہاں ہے
مصر کے صدر السیسی نے کہا کہ رفح بارڈر کو ’مسلسل‘ چلانے کے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدہ طے پایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ اقوام متحدہ اور فلسطینی ہلال احمر کی نگرانی میں رفح کراسنگ کے ذریعہ امدادی سامان غزہ میں پہنچا یا جائے گا۔
Egyptian government has banned niqab at schools: مسلم ملک مصر میں بھی سکولوں میں نقاب پہننے پر پابندی عائد
خیال رہے کہ مصر میں کئی برسوں سے اسکولوں میں نقاب پہننے پر بحث جاری ہے۔ ایک گروہ کا کہنا تھا کہ بچیوں کو نقاب کرانا اخوان المسلمون کی پہچان ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دیکر 2013 میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔
President El-Sisi confers PM Modi with ‘Order of the Nile’ award: وزیراعظم نریندر مودی کو مصر نے سب سے بڑے سرکاری اعزاز’’آرڈر آف دی نیل‘‘ سے نوازا
وزیراعظم نریندر مودی کو مصر کی حکومت کی طرف سے سب سے بڑے سرکاری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ پی ایم مودی کو صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے اعلیٰ ترین ایوارڈ 'آرڈر آف دی نیل' سے نوازا ہے۔