AAP alleged Chief Minister of Delhi: کس کے ہاتھ میں ہے دہلی کی کمان؟ وزیراعلیٰ کے شوہر پر عام آدمی پارٹی نے عائد کیا الزام
عام آدمی پارٹی کا یہ الزام ہے کہ دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی جگہ ان کے شوہر منیش گپتا حکومت چلا رہے ہیں جو آئین اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہے۔ آتشی نےکہا کہ منیش گپتا دہلی کے اہم سرکاری محکموں جیسے ایم سی ڈی، ڈی جے بی، پی ڈبلیو ڈی اور ڈی یو ایس آئی بی کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وہ کس اختیار کے تحت ان محکموں کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں؟
Delhi Assembly Session 2025:مبارکباد دیتے ہی لڑائی شروع… پہلے ہی دن اسمبلی میں اسپیکر وجیندر گپتا اور آتشی کے درمیان تیکھی بحث
عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے ممبران اسمبلی کے درمیان بحث شروع ہو گئی۔ وجیندر گپتا نے آتشی سے کہا کہ وہ ایوان کے خوشگوار ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Ramesh Bidhuri On CM Atishi: آتشی دہلی کی گلیوں میں ہرن کی طرح بھاگ رہی ہیں، رمیش بدھوری کا ایک اور بیان وائرل، عام آدمی پارٹی نے کیا پلٹ وار
بدھوری نے یہ بھی کہا تھاکہ لالو یادو نے وعدہ کیا تھا کہ وہ بہار کی سڑکوں کو ہیما مالنی کے گالوں جیسا بنائیں گے، لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ جس طرح اوکھلا اور سنگم وہار کی سڑکیں بنی ہیں۔
Delhi Politics: گوتم گمبھیر کے سیاسی کنارہ کشی پر عام آدمی پارٹی کا زبانی حملہ،بی جے پی سے پانچ سالوں کا مانگا جواب
عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر گوتم گمبھیر کی سیاست سے کنارہ کشی کے تئیں گئی پوسٹ کی بنیاد پر مودی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔





