Nawazuddin-Aaliya: نوازالدین صدیقی اور عالیہ نے بچوں کے سامنے ٹیکے گھٹنے، ختم کی لڑائی
عالیہ نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہمارے رشتے میں جو بھی مسئلہ آیا، وہ ہمیشہ کسی تیسرے شخص کی وجہ سے تھا۔ لیکن اب وہ غلط فہمی ہماری زندگی سے دور ہو گئی ہے۔ اپنے بچوں کی خاطر ہم نے پوری طرح ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
شادی کی سالگرہ منا کر بری ’پھنسی‘ نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ، ٹرولرس نے خوب کی تنقید
نوازالدین صدیقی اوران کی اہلیہ عالیہ کی شادی کو 14 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرعالیہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔ حالانکہ اس کے بعد وہ بری طرح پھنس گئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں نشانے پرلے لیا اور ٹرول کرنا شروع کردیا۔
Salman Khan lashes out at Aaliya Siddiqui: سلمان خان نے بگ باس کے گھر میں نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کی جم کر کلاس لگائی
سلمان نے عالیہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ عالیہ غور سے سنو، ہمیں تمہاری ذاتی زندگی کے بارے میں جاننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اس شو میں آکر آپ اپنی ذاتی زندگی پر بات کریں گے تو ایسا نہیں ہے۔ آپ نے بہت کچھ کہا ہے۔ گھر کے اندر اور باہر اس کے بارے میں بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔
Nawazuddin Siddiqui Kids: نواز الدین صدیقی کے بچوں کی پڑھائی کا نہیں ہوگا نقصان، عدالت نے دیا یہ بڑا فیصلہ
نوازالدین صدیقی اور ان کی الگ رہنے والی اہلیہ عالیہ صدیقی کے بچے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے ابو ظہبی لوٹیں گے۔ اسے لے گزشتہ روز عدالت نے حکم دے دیا ہے۔
Nawazuddin Siddiqui: نوازالدین صدیقی ان دنوں اپنی بیوی عالیہ کے ساتھ سرخیوں میں ہیں، آخیر کیا یہ سارا معاملہ؟
ہندوستان ٹائمز کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ممبئی ہائی کورٹ میں اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی عرف زینب صدیقی کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا کیس دائر کیا ہے۔