Bharat Express DD Free Dish

A. P. J. Abdul Kalam

ملک کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبدالکلام کی برسی پر ملک بھر سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ’مودی آرکائیو‘ کے ایکس ہینڈل سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایک پرانی تقریر کے کچھ اقتباسات شیئر کیے گئے ہیں۔

تقریب کی صدارت معروف سماجی رہنما جناب شمیم اختر صاحب نے کی، جن کی قیادت میں "تعلیمی بیداری" (Talimi Bedari) ٹیم تعلیمی میدان میں قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ پروفیسر شاہد اختر نے شمیم اختر صاحب اور ان کی ٹیم کو تعلیمی اصلاحات اور سماجی شعور بیدار کرنے میں ان کی کاوشوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن شہوار محمد خان نے کہا کہ ہم اس موقع پر ’پیپلز پریزیڈنٹ‘ کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی پائیدار میراث کو منانے کے لیے آپ کی شاندار موجودگی کے منتظر ہیں۔

سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت ایمان، اقبال اور انصاف کے عزم اور سوچ کے ساتھ تیسری میعاد میں تسلسل کے ساتھ گڈ گورننس کے کامیاب سفر کو آگے بڑھا رہی ہے۔ جس نے ووٹ دینے میں کنجوسی کی اس کی ترقی میں بھی کمی نہیں کی۔

وزیر دانش آزاد انصاری نے سائنس نمائش کا دورہ کیا اور مدرسہ کے طلباء کی طرف سے پیش کیے گئے ماڈلز کی تعریف کی۔