Santosh’: British-Hindi Film Tackles Caste, Corruption, And Gender In Rural India: سندھیا سوری کی ہندی فلم ‘سنتوش’ کو برطانیہ نے اپنے دیش سے آسکر ایوارڈ کے لیے بھیجا
سنتوش بالیان مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر کے ایک گاؤں کی ایک عام لڑکی ہے، جس کا شوہر پولیس کانسٹیبل ہے۔ چونکہ اس کی محبت کی شادی تھی اس لیے شادی کے بعد وہ سنتوش سینی بن گئی۔
77th Cannes Film Festival 2024: پائل کپاڈیہ کی فلم’ آل وی امیجن ایز لائٹ ‘ کا 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں شاندار پریمیئر
77ویں کانز فلم فیسٹیول میں جمعرات کا دن ہندوستان کے لیے بہت اچھا رہا۔ ایک طرف، انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ، ایف ٹی آئی آئی، پونے کے چدانند ایس ایس نائک کی کنڑ فلم 'سن فلاورز ویر دی فرسٹ ونس ٹو نو' کو 'لی سینےفون' سینی فاونڈیشن سیکشن میں بہترین فلم کا ایوارڈ ملا
77th Cannes Film Festival 2024: فلم ‘ہمارے بارہ’ ہندوستان میں آبادی میں اضافے، اسلام اور نظام تعلیم پر اٹھاتی ہےسوالات
سطحی طور پر ایسا لگتا ہے کہ یہ فلم براہ راست مسلم کمیونٹی پر الزام لگا رہی ہے کہ وہ ملک کی آبادی میں اضافے کی ذمہ دار ہے۔