Digital India Act : مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اینڈ ٹرسٹ کو خاصی ترجیح دی جائے گی: مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر
مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ مجوزہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ میں آن لائن سیفٹی اور اعتماد پر ایک بہت بڑا حصہ ہوگا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ لوگ بغیر کسی خوف اور بے اعتمادی کے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کریں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایکٹ بڑی ٹیک کمپنیوں اور سٹارٹ اپس کے درمیان کسی بھی قسم کے غیر متناسب تعلقات کو دور کرے گا۔
Reliance jio:دہرادون، اتراکھنڈ میں Jio True 5G لانچ، وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا – طلباء کو فائدہ ہوگا
ریلائنس جیو پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں Jio True 5G لانچ کے موقع پر وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ میں Jio، اتراکھنڈ کے لوگوں اور خاص طور پر دہرادون کے لوگوں کو Jio True 5G کے دہرادون میں لانچ ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ 5G لانچ اتراکھنڈ اور اس کے لوگوں کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے سبھی کو بہت فائدہ ہوگا۔ Jio ریاست میں موبائل اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی فراہم کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے
5G Service in Rajasthan: راجستھان کے ان شہروں میں ریلائنس انٹرنیٹ کی 5جی وی سروس کا آغاز، ایسے اٹھائیں فائدہ
5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔