Fact checks about 5000 Rupees Notes: کیا 5000 روپے کے نوٹ جاری کرنے جا رہا ہے RBI؟ جانئے اس خبر میں کتنی ہے سچائی
سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) جلد ہی 5000 روپے کا نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس نوٹ کی معلومات کے ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔