Urdu Conclave 2026

45 Destinations Affected

ڈی جی سی اے کے مطابق انڈیگو کو نومبر 2025 کے سرمائی شیڈول کے تحت 15,014 پروازوں فی ہفتہ کی منظوری ملی تھی، مجموعی طور پر 64,346 پروازوں کا شیڈول تھا، جبکہ ایئرلائن نے صرف 59,438 پروازیں چلائیں اور 951 پروازیں منسوخ ہوئیں۔