Jammu-Kashmir Phase 3 Elections:ووٹنگ کو لے کر لوگوں میں جوش و خروش، پولنگ بوتھ کے باہر لمبی قطاریں
پولنگ بوتھ کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پاکستان کی سرحد کے قریب نشستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تیسرے مرحلے کے لیے جموں ڈویژن کے چار اضلاع جموں، سانبہ، ادھم پور اور کٹھوعہ اور کشمیر کے تین اضلاع بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ ضلع کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: تیسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری، مغربی بنگال سب سے آگے، مہاراشٹرمیں ووٹنگ کی رفتار کم
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا، سب مل کر اس بار کانگریس کو جتائیں گے۔ کانگریس بھاری اکثریت سے انتخابات جیت رہی ہے۔ الیکشن کمیشن صرف ووٹنگ کے دن شام کو ووٹنگ کا ڈیٹا فراہم کرے۔
Lok Sabha Election 2024: “تیسرے مرحلے میں ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں”: پی ایم مودی کی ووٹروں سے اپیل
پی ایم مودی نے لکھا، "میں تیسرے مرحلے کے تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں، آپ سب کی فعال شرکت جمہوریت کے اس تہوار کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دے گی۔
UP Lok Sabha Election 2024: آگرہ، مین پوری، ایٹا اور بدایوں سمیت یوپی کی 10 سیٹوں پر ووٹنگ آج، 1.88 کروڑ ووٹر، 100 امیدوار
بریلی لوک سبھا حلقہ میں اصل مقابلہ بی جے پی کے چھترپال سنگھ گنگوار اور ایس پی کے پروین سنگھ ایرن کے درمیان ہے۔ کانگریس نے فتح پور سیکری سے رام ناتھ سنگھ سیکروار کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ اس کی حلیف سماج وادی پارٹی نے باقی نو پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔