world cup 2023: وہ پہلو جس سے بڑھ گئیں ہیں امیدیں، کیا ٹیم انڈیا اس بار ٹائٹل جیت پائے گی؟
سال 1992 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے مشترکہ طور پر ورلڈ کپ کی میزبانی کی تھی جو پاکستان نے جیتی تھی۔ 1996 میں ایک بار پھر ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت نے کی۔ اس دوران ٹیم انڈیا نے اچھی شروعات کی، لیکن تیسرے میچ میں آسٹریلیا سے ہار گئی۔ اس ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
World Cup 2023: ٹیم انڈیا کو نہیں ملا پریکٹس کا موقع، آج بھی وارم اپ میچ پر بارش نے پھیرا پانی
ہالینڈ سے قبل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ 30 ستمبر کو گوہاٹی میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے باعث میچ منسوخ کرنا پڑا تھا۔ تاہم اب ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترےگی۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ 8 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے میدان پر آمنے سامنے ہوں گی۔
Afghan Team for ODI World Cup Squad: عالمی کپ2023 کیلئے افغانستان کی ٹیم کا اعلان، اس بڑے آل راونڈر کو کردیا باہر
ایشیا کپ کیلئے 6 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راونڈر کریم جنت کو ورلڈ کپ ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آل راونڈر گل بدین نیب بھی ورلڈ کپ کی 15 رکنی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں البتہ انہیں ریزرو پلیئر کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
World Cup 2023: جانیں ورلڈ کپ کے لیے کس وقت ہوگا ٹیم انڈیا کا اعلان؟ تمام اہم تفصیلات پڑھیں
طویل عرصے کے بعد فٹ ہو کر واپس آنے والے کے ایل راہل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل تلک ورما، سنجو سیمسن اور پرسدھ کرشنا کو ورلڈ کپ ٹیم سے باہر کا راستہ دکھائے جانے کی امید ہے۔
Adani launches ‘Jitenge Hum’ campaign for 2023 Cricket World Cup: اڈانی نے 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ‘جیتیں گے ہم’ مہم کا کیا آغاز
یہ مہم اڈانی گروپ کے رہنما عقیدے سے متاثر ہے، "کر کے دکھائے ہے، کر کے دکھائیں گے" جو کرکٹ اور کاروبار دونوں میں کامیابی کے ناقابل تسخیر جذبے کو مجسم کرتا ہے۔