Fact checks about 5000 Rupees Notes: کیا 5000 روپے کے نوٹ جاری کرنے جا رہا ہے RBI؟ جانئے اس خبر میں کتنی ہے سچائی
سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) جلد ہی 5000 روپے کا نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس نوٹ کی معلومات کے ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔
2000 روپے کے 50 فیصد نوٹ 16 دنوں میں بینکنگ سسٹم میں واپس، گورنر نے 1000 روپے کے نوٹ لانے کے امکان کو کیا مسترد
آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ 2000 روپے کے بینک نوٹوں میں سے 85 فیصد براہ راست بینک کھاتوں میں جمع کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پوری طرح سے ہماری توقعات کے مطابق ہے اور بینکوں میں نوٹ جمع کرانے کے لیے کوئی جلدی یا گھبراہٹ نہیں ہے۔