Chhattisgarh Board Results Declared: چھتیس گڑھ بورڈ کے نتائج جاری، دسویں میں 77.15 اور بارہویں میں 83.04 فیصد طلبہ کامیاب
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال دسویں جماعت کا مجموعی کامیابی کا تناسب 77.15 فیصد رہا۔ نتائج میں لڑکیوں نے ایک بار پھر لڑکوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھائی۔ دسویں جماعت میں لڑکیوں کی کامیابی کا فیصد 81 رہا، جبکہ لڑکوں کا کامیابی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح لڑکیوں نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے اپنی تعلیمی کارکردگی کا لوہا منوایا۔
Goa SSC Result 2026 Declared: گوا بورڈ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 94.51 فیصد طلبہ کامیاب
بورڈ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 13 مارچ سے 9 اپریل تک منعقد ہوئے، جو کل 20 دنوں پر محیط تھے۔ یہ امتحانات ریاست بھر کے 32 مختلف مراکز پر منظم طریقے سے منعقد کیے گئے، جہاں طلبہ نے مختلف مضامین میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
Jamia Millia Islamia Announces Class 10th Results: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جامعہ اسکولوں کی دسویں جماعت کے نتائج کا کیا اعلان، لڑکیوں نے ماری بازی
وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر مہتاب عالم رضوی نے دسویں کے امتحان میں کامیاب طلبہ کواس اہم کامیابی پر مبارک باد دی اور خاص طور سے انھوں نے لڑکیوں کے مظاہرے کی ستائش کی، جنھوں نے98.3 فیصد کا اعلیٰ پاسنگ پرسینٹیج حاصل کیا۔
AP 10th Result 2024 Out: آندھرا پردیش بورڈ کے دسویں کے نتائج جاری، 86.69 فیصد طلباء نے پاس کیاامتحان ، پچھلے سال کے نتائج کیسے رہے؟
اے پی ایس ایس سی امتحان 2024 18 سے 30 مارچ 2024 تک منعقد ہوا۔ اس بار نتائج پچھلی بار کے مقابلے بہت جلد جاری کیے جا رہے ہیں۔





