Bharat Express DD Free Dish

10th 12th Exam

سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ سی بی ایس ای نے امتحان شروع ہونے سے 101 دن پہلے ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ اس بار46 لاکھ سے زیادہ طلبا وطالبات امتحانات میں شامل ہوں گے۔

بغیر لیٹ فیس امیدواروں کی فہرست جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر، 22 سے 30 اکتوبر تک فی طالب علم 2,000 روپے اضافی فیس ادا کرکے جمع کرائی جا سکے گی ایل او سی۔