IPL 2024:ایم ایس دھونی آئی پی ایل 2024 سیزن میں سب سے معمر کپتان، جانئے کس ٹیم کے کپتان ہیں سب سے کم عمر؟
مہندر سنگھ دھونی انڈین پریمیئر لیگ 2024 سیزن میں سب سے کم عمر کپتان ہیں، جو 42 سال کی عمر میں چنئی کی قیادت کرتے نظر آئیں گے۔
IPL 2024: سدھو سے لے کر آکاش چوپڑا تک اس سیزن کمنٹری باکس میں نظر آئیں گے یہ لیجنڈز
آئی پی ایل کے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر جیو سنیما کے بارے میں بات کریں تو ظہیر خان، سریش رائنا، پارتھیو پٹیل، آر پی سنگھ، پرگیان اوجھا، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، صبا کریم، اننت تیاگی اور ردھیما پاٹھک کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔
IPL 2024: کیا ہاردک پانڈیا ممبئی انڈینز کو بنا سکتے ہیں آئی پی ایل 2024 کا چیمپئن ؟
ممبئی انڈینز خاص طور پر بلے بازی کے معاملے میں بہت مضبوط نظرآرہی ہے۔ روہت شرما اور ایشان کشن ٹیم کے لیے اوپنگ کے فرائض انجام دےسکتے ہیں ۔ روہت شرما اپنے بلے سے کافی رنز بنا رہے ہیں۔
Mohammad Kaif on Sourav Ganguly: مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کا ہندوستانی ٹیم میں تھا دبدبہ، سوربھ گانگولی نے پورے ملک کی صلاحیتوں کو کیا تلاش، محمد کیف نے کیا انکشاف
ایک وقت تھا جب ہندوستانی ٹیم میں مہاراشٹر کے کھلاڑیوں کا دبدبہ دیکھنے کا ملتا تھا۔ سوربھ گانگولی کی کپتانی میں اس روایت میں تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ دادا نے پورے ملک کے نوجوانوں کو ہندوستانی ٹیم میں موقع دیا۔ محمد کیف نے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔
Wanidu Hasaranga :سری لنکا نے آئی سی سی کے ساتھ کردیا گیم، وینندو ہسرنگا کا کیا ہے آخرپورا معاملہ ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 18 مارچ کو کھیلا گیا تھا۔
Rishabh Pant in IPL 2024: پھر سے کرکٹ کے میدان میں کھیلتے نظر آئیں رشبھ پنت، دہلی کیپٹلس کے مالک نے سونپی بڑی ذمہ داری
ٹیم کے شریک مالک کرن کمار گاندھی نے کہا، "رشبھ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور میں بہت محنت کی ہے۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ رشبھ کا مشکل سفر نئے سیزن میں اپنے ساتھیوں کو متاثر کرے گا۔ کپتان رشبھ اور پوری ٹیم کے لیے ہماری نیک تمنائیں۔ "
Sarfaraz Khan and Dhruv Jurel added in BCCI Contract: سرفراز خان اور دھرو جریل پر بی سی سی آئی نے کی کروڑوں کی بارش، آئی پی ایل سے پہلے ملا خاص تحفہ
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2024 سے پہلے سرفراز خان اور دھرو جریل کو بے حد ہی خاص تحفے سے نوازا ہے۔ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں پر کروڑوں روپئے کی بارش کردی۔
Islamabad United Players: پابندی کے باوجود اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے میدان میں لہرایا فلسطین کا پرچم ، پھر…
سوشل میڈیا پر بہت سی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں ۔جن میں پی ایس ایل جیتنے کے بعد اسلام آباد کے کھلاڑی فلسطین کا جھنڈا اپنی پیٹھ پر اٹھائے ہوئے میدان کا چکرلگارہے تھے ۔
Mumbai Indians and IPL 2024: پشاور زلمی کے اس گیندباز کو ممبئی انڈینز نے اپنی ٹیم میں کیا شامل
ممبئی انڈینز نے زخمی آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن بہرنڈورف کی جگہ لیوک ووڈ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ووڈ انگلینڈ کے لیے دو ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں۔ انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ماہر باؤلر سمجھا جاتا ہے۔انڈین پریمیئر لیگ کے بیان کے مطابق لیوک ووڈ 50 لاکھ روپے کی قیمت پر ممبئی انڈینز جوائن کریں گے۔
آئی پی ایل میں کمنٹری کرتے ہوئے نظر آئیں گے نوجوت سنگھ سدھو، لوک سبھا الیکشن سے بنائی دوری
لوک سبھا الیکشن سے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو دوری بناسکتے ہیں۔ وہ کرکٹ میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ سدھو آئی پی ایل 2024 میں کمنٹری کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اسٹار اسپورٹس نے ایکس پرسدھو سے متعلق پوسٹ کیا ہے۔





