T20 World Cup: ٹی-20 ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، 2030 میں اتنی ٹیموں کے درمیان مقابلہ
کرکٹ کے سب سے بڑے ادارے آئی سی سی نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس سے کرکٹ کی دلچسپی مزید بڑھ جائے گی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پورا معاملہ کیا ہے۔
Gautam Gambhir on Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے ساتھ آپ کے تعلقات کیسے ہیں؟ کوچ گوتم گمبھیر کے جواب نے مچا دی ہلچل
گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی اور روہت شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے
Indian Team Leaves For Sri Lanka: ٹیم انڈیا سری لنکا کے دورے پر ہوئی روانہ، بھارت اور سری لنکا کے میچ 27 جولائی سے ہوں گے شروع
نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔
India Champions Trophy 2025 Pakistan: چمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر ہنگامہ ہے کیوں برپا ،جانئےکیا ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی؟
آئی سی سی حکام کی ایک میٹنگ 19 جولائی کو کولمبو میں ہونی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر غور نہیں کیا جائے گا۔
آئی پی ایل 2025 میں ان کھلاڑیوں کی تنخواہ میں ہوگا اضافہ! بی سی سی آئی کے ایک فیصلے سے ہوگی زیادہ کمائی
آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے میگا آکشن ہونا ہے، جس میں ابھی تک کے ضوابط کے مطابق، ہر فرنچائزی کو صرف 4 ہی کھلاڑیوں کوریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، لیکن اس بار ٹیمیں اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
Learning from Past Mistakes: پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستان کی مضبوط سپورٹ اسٹاف حکمت عملی
سچ تو یہ ہے کہ اس بار دستے میں بہت کم افسران اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ 120 کے قریب امدادی عملہ کھلاڑیوں کی ضروریات سے براہ راست جڑا ہوا ہے، جس کا مقصد تفریحی سفر میں شامل ہونے کی بجائے کارکردگی کو بڑھانا ہے۔
Harbhajan Singh on MS Dhoni: دھونی پر عجیب وغریب سوال پوچھنے پر ہربھجن سنگھ کو آیا غصہ ، کہا بیٹنگ میں ان کے قریب بھی نہیں، ویڈیووائرل
ایم ایس دھونی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین وکٹ کیپروں میں سے ایک رہے ہیں۔ اپنے بین الاقوامی کیریئر کے 538 میچوں میں انہوں نے مجموعی طور پر 829 مرتبہ وکٹ کیپر کے طور پر بلے بازوں کو آؤٹ کیا ہے
Mohammed Shami Sania Mirza Marriag: محمد شامی کا غصہ عروج پر، ثانیہ مرزا سے شادی کی افواہوں پر توڑی خاموشی
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو طلاق دے دی تھی۔ جس کے بعد محمد شامی کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں پھیلنے لگیں تو ثانیہ کے والد کا بیان سامنے آیا تھا۔ ثانیہ کے والد نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔
Hardik Pandya-Natasa Stankovic Love Story: نائٹ پارٹی، پریگننسی، پھر شادی… جانئے کیسے شروع ہوئی تھی ہاردک پانڈیا اور نتاشا کی پریم کہانی
شادی کے چارسال بعد ہاردک پانڈیا اورنتاشا اسٹین کووچ طلاق لینے جا رہے ہیں۔ اس خبرکی ہاردک پانڈیا نے تصدیق کردی ہے۔ کرکٹرنے انسٹا گرام پر پوسٹ کرکے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
Natasa Stankovic and Hardik Confirmed Divorce: ٹیم انڈیا کے شاندار کھلاڑی ہاردک پانڈیا نے اپنی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کا کردیا اعلان
دونوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ تقریباً 4 سال بعد ہاردک اور میں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم دونوں نے اکٹھے رہ کر اپنی پوری کوشش کی۔ لیکن اب ہم دونوں نے ایک ہی فیصلہ کیا ہے۔





